پاکستان پیپلز پارٹی  ویمن ونگ پشاور کی رہنما نگہت اورکزئ کا ڈی آئی خان واقعے پر پریس کانفرنس

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی رہنما نگہت اورکزئی نے ڈی آئی خان میں لڑکی کو برہنہ کرکے گلی کوچوں میں گمانے کے واقعے پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ڈی آئی خان میں خواتین کی عصمت محفوظ نہیں حکومتی عناصر اور قانون بنانے والے افراد ایسے واقعات کی سرپرستی کررہے ہیں…

پشاور، نشتر ہال میں قبائل صوبہ تحریک کے زیر انتظام گرینڈ قبائلی جرگہ

صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور کے نشترحال میں قبائل صوبہ تحریک کے زیرانتظام گرینڈ قبائلی جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ایجنسیوں کے مشران، سیاستدان اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈئیر ریٹائرڈ سید نزیر مہمند نے کہا کہ…

ملک بھ میں جلوس چہلم اختتام پزیر، موبائل سروس بحال

پشاور سمیت ملک بھرمیں نواسہ رسول حضرت امام حسین اوران کے شہید ساتھیوں کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد ہوئے اور مجالس منعقد کی گئیں۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، کئی شہروں میں موٹر سائیکل چلانے پر جبکہ مختلف شہروں…

وزیراعلی پرویزخٹک کا کوئٹہ دھماکے کی مذمت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا پرویز خٹک کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت ۔ * پرویز خٹک کا واقعہ میں ڈی آئی جی) موٹر ٹرانسپورٹ( شاہد شکیل سمیت پولیس اہلکاروں اور سویلین کی شہادت پر انتہائی دکھ کا اظہار۔ * دکھ کی اس گھڑی میں ہم بلوچستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: پرویز…

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے پھول جیسا بچہ چل بسا، باپ سراپا احتجاج

سماجی رابطوں کے ویب سائٹ فیس پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں والد اپنے نوعمر بیٹے کی لاش ہسپتال میں رکھے احتجاج کررہاہے جس کے دوران اس کا کہنا ہے کہ چار دن تک اس کے بچے کو دیکھنے کوئی سینئیر ڈاکٹر نہیں آیا جس کی وجہ سے اس کا بیٹا اس دنیا سے…

اے این پی کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس سےسیاسی رہنماوں کا خطاب

اے این پی کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس سے ایم کیو ایم کے رہنما بیرسٹر سیف کا خطاب فاٹا میں اصلاحات لانا وقت کی ضرورت ہے قبائلی عوام کو اپنے تقدیر کا فیصلہ خود کرنے دیا جائے اگر قبائلی عوام کے امنگوں کے مطابق فاٹا کے تقدیر کا فیصلہ نہ کیا گیا تو خدشہ…

محمود خان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان نے بھی فاٹا ریفارمز کی حمایت کردی

عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلائے گئی ال پارٹیز کانفرنس کانفرنس میں قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، اسفندیار ولی خان، حاصل بزنجو، فرحت اللہ بابر پروفیسر ابراہم, محمودخان اچکزئی اور فاٹا پارلیمنٹرین کی شرکت, : مولانا فضل الرحمن عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام ال پارٹیز کانفرنس اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا…

فاٹا کو اندھیر نگری بنانے والے کون؟ موصوف کو ریٹائر ہوئے تین ماہ بھی مکمل نہیں ہوئے

فاٹا سیکرٹریٹ میں اندھیرنگری کاراج برقرارہے جس پر وفاق بھی مکمل خاموش ہے۔ صدرپاکستان کےنمائندےگورنرخیبرپختونخوا نےبھی توجہ نہیں دی اور دیتے بھی کیسے وہ خود بھی تو مستفید ہورہے ہیں اسی لئے تو بعض معاملات پر چپ اختیار کئے ہیں۔ قبائلی علاقوں میں اصلاحات کےعمل کو بڑھانےکیلئے فاٹا کےریٹائیرڈ بیوروکریٹ کی نشست کو مشتہرکئےبغیرہی اس…

پشاور، رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئ کے خلاف نیب میں دائر درخواست خارج

رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئ کے خلاف نیب آفس پشاور میں دائر کئے گئے درخواست کو خارج کردیا گیا ہے، عائشہ گلالی کے خلاف یہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لگائے گئے الزامات کے نیب پشاور آفس میں جمع کی گئی تھی۔ نیب نے موقف اپنایا ہے کہ گلالئ کے خلاف الزامات…