آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کی نیوز کانفرنس

پشاور:مردان میں قتل ہونے والی بچی کو پولیس اور والدین مل کر تلاش کرتے رہے،آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود
پشاور:لاپتہ ہونے کے دوسرے روز بعد بچی کی لاش ملی،صلاح الدین
پشاور:میرے حکم پر آرپی او نے تفتیشی ٹیم قائم کی،آئی جی کے پی
پشاور:روزہ مرہ کی بنیاد پر تفتیش جاری ہے،صلا ح الدین
پشاور:14 تاریخ کی شام کو آنے والی میڈیکل رپورٹ میں بچی کی موت گلے دبانے سے ہونے کا انکشاف ہوا،صلاح الدین محسود
پشاور:میڈیکل رپورٹ جنسی تشدد کا بھی اشارہ کرتی ہے،آئی جی کے پی
پشاور:کیس کی تفتیش کے لئےکمیٹی میں سیاسی افراد بھی شامل ہیں،آئی جی کے پی
پشاور:ڈی پی او اور آرپی او کو سخت ہدایت جاری کردی ہے،آئی جی کے پی
پشاور:جلد از جلد اندھے قتل کا سراغ لگایا جائے گا،آئی جی کے پی
پشاور:کیس کی مزید تفصیلات دینا مناسب نہیں ہوگی،آئی جی کے پی
پشاور:ڈی این اے سمیت دیگر چیزیں شواہد اکھٹے کئے گئے ہیں،آئی جی کے پی
پشاور:ملزم کا مقصد شائد جنسی زیادتی تھا،آئی جی کے پی
پشاور:ایف ایس ایل رپورٹ کا انتظار ہے،آئی جی کے پی
پشاور:ڈی آئی خان کیس میں 9 میں سے 8 ملزم گرفتار ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s