وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ چارسدہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شہبازشریف کی اھلیہ کے رہائش گاہ کا مختصر دورہ کیا۔وزیراعظم نے غیرسرکاری تنظیم کے تحت قائم ہسپتال نجی ہسپتال میں وارڈ کا افتتاح کیا اورشہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کے رشتہ داروں سے ملاقات کی ۔مسلم لیگ ن کی ضلعی قیادت بھی وزیراعظم کے چارسدہ دورے سے لاعلم تھی۔جس پر ضلعی قیادت نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔چارسدہ کے عوام اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے بھی وزیراعظم کا دورہ چارسدہ مایوس کن قرار دیا ہے۔وزیراعظم کی چارسدہ امد پر ان کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا اور چارسدہ ۔پشاور شاہراہ کو چار گھنٹے تک بند رکھا گیا۔جس سے شہریوں کو شدید اذیت اور مشکلات کا سامنا رہا۔گونواز گو کے نعروں نے چارسدہ میں بھی وزیراعظم کا پیچھا نہیں چھوڑا بچوں سمیت شہریوں نے ٹریفک کی بندش پر گونواز گو کے نعرے لگاۓ۔وزیراعظم کی امد کا امد سے پہلے راتوں رات شہبازشریف کے اہلیہ کے رہائش گاہ جانے والی ایک کلو میٹر روڈ تعمیر کی گئ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s