ملک بھ میں جلوس چہلم اختتام پزیر، موبائل سروس بحال

پشاور سمیت ملک بھرمیں نواسہ رسول حضرت امام حسین اوران کے شہید ساتھیوں کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد ہوئے اور مجالس منعقد کی گئیں۔

اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، کئی شہروں میں موٹر سائیکل چلانے پر جبکہ مختلف شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی، چھوٹے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بھی دن بھر معطل رہنے کے بعد آہستہ آہستہ بحال ہونے لگی۔

پشاور میں مرکزی جلوس کوہاٹی بازار میں وارد ہوا اور مختلف گزرگاہوں سے ہوتا ہوا اپنے منزل مقصود پر اختتام پزیر ہوا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s