ریحام خان لڑکی پر تشدد کے واقعےکی چھان بین کیلئے ڈی ئی خان پہنچ گیئں

ریحام خان صاحبہ ڈیرہ اسماعیل میں 16 سالہ لڑکی سے تشدد اور بےحرمتی کے واقع کی تہہ تک پہنچنے کے لیے آج گڑھ مٹہ پہنچی . متاثرہ لڑکی,اس کے اہل خانہ, گاوں والوں اور جرگے سے تفصیلی بات چیت کی. اور اس کے بعد پریس کانفرنس کرنے سرکٹ ہاوس پہنچی جہاں صوبائی حکومت کے دباو پر ڈی سی ڈیرہ اسماعیل خان نے سرکٹ ہاوس کے دروازے ان پر بند کر دیے اور پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی جس پر ریحام خان صاحبہ نے سرکٹ ہاوس کہ دروازے پر ہی دواں دار پریس کانفرنس کر ڈالی .

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s