وزیراعلی پرویزخٹک کا کوئٹہ دھماکے کی مذمت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا پرویز خٹک کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت ۔

* پرویز خٹک کا واقعہ میں ڈی آئی جی) موٹر ٹرانسپورٹ( شاہد شکیل سمیت پولیس اہلکاروں اور سویلین کی شہادت پر انتہائی دکھ کا اظہار۔
* دکھ کی اس گھڑی میں ہم بلوچستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: پرویز خٹک
* وزیر اعلیٰ کامتاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار ۔

* دہشت گردی کی جنگ میں سیکورٹی جوانوں نے بیش بہا قربانیاں دی ہے ۔ پرویز خٹکئ* سیکورٹی فورسز نے عوام کی جان و مال کی تحفظ کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ۔ پرویز خٹک

* دہشت گرد اس طرح کے بزدلانہ کاروائیاں مایوسی اور پسپائی کے عالم میں کر رہے ہیں۔پرویز خٹک

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s