حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے پھول جیسا بچہ چل بسا، باپ سراپا احتجاج

سماجی رابطوں کے ویب سائٹ فیس پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں والد اپنے نوعمر بیٹے کی لاش ہسپتال میں رکھے احتجاج کررہاہے جس کے دوران اس کا کہنا ہے کہ چار دن تک اس کے بچے کو دیکھنے کوئی سینئیر ڈاکٹر نہیں آیا جس کی وجہ سے اس کا بیٹا اس دنیا سے چل بسا

https://web.facebook.com/plugins/video.php?href=https%3A%2F%2Fweb.facebook.com%2FAttaullahkhanjournalist%2Fvideos%2F1783745294987809%2F&show_text=1&width=560

اس ویڈیو کو دیکھنے ،شئیر کرنے اور اس پر کمینٹ کرنے والوں کی تعداد ابھی بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے مختلف ٹی وی چینلز اور اخبارات نے بھی اسے اٹھایا ہے اور صوبائی کے تبدیلی کے دعووں کو چاک کردیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s