پشاور، رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئ کے خلاف نیب میں دائر درخواست خارج

رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئ کے خلاف نیب آفس پشاور میں دائر کئے گئے درخواست کو خارج کردیا گیا ہے، عائشہ گلالی کے خلاف یہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لگائے گئے الزامات کے نیب پشاور آفس میں جمع کی گئی تھی۔

نیب نے موقف اپنایا ہے کہ گلالئ کے خلاف الزامات ناکافی تھے جس کی وجہ سے درخواست خارج کی گئی ہے۔ گلالی کے خلاف پی ٹی آئی سلیم نواز کی جانب سے نیب درخواست دائر کی گئی تھی ۔ درخواست میں ترقیاتی فنڈز میں کروڑوں روپے کمیشن اور کرپشن کے الزامات تھے.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s