فاٹا کو اندھیر نگری بنانے والے کون؟ موصوف کو ریٹائر ہوئے تین ماہ بھی مکمل نہیں ہوئے

فاٹا سیکرٹریٹ میں اندھیرنگری کاراج برقرارہے جس پر وفاق بھی مکمل خاموش ہے۔ صدرپاکستان کےنمائندےگورنرخیبرپختونخوا نےبھی توجہ نہیں دی اور دیتے بھی کیسے وہ خود بھی تو مستفید ہورہے ہیں اسی لئے تو بعض معاملات پر چپ اختیار کئے ہیں۔

قبائلی علاقوں میں اصلاحات کےعمل کو بڑھانےکیلئے فاٹا کےریٹائیرڈ بیوروکریٹ کی نشست کو مشتہرکئےبغیرہی اس پر تعیناتی عمل میں لائی گئی ۔ ریفارمزایڈوائیزرغلام قادرکو ورلڈ بینک قوانین کےبرعکس تعینات کیاگیا۔ ملی بھگت کے ذریعے اسسٹنٹ چیف سیکرٹری فاٹا فداوزیرنےانکی تعیناتی کیلئے خصوصی اجازت نامہ جاری کیا۔ ورلڈ بینک قوانین کےمطابق انکی تنخواہ پرکسی بھی آفیسرکو ریٹارمنٹ کے 6 ماہ کےاندرتعینات نہیں کیاجاسکتا۔
اسسٹنٹ چیف سیکرٹری فاٹا نےایک مرتبہ پھرقوانین کی دھجیاں اڑادیں۔ سابق ریٹایئرڈ بیوروکریٹ غلام قادرکو تین ماہ بھی ریٹائیرمنٹ کو نہیں ہوئے۔ غلام قادرمختلف عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔ ملی بھگت کے ذریعے بغیر اشتہاردیتے ہوئے انکی تعیناتی عمل میں لائی گئی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s