پشاور کا اعلی تعلیم یافتہ نوجوان داعش میں شامل

پشاور کا رہائشی احمد خان داعش کے نظریات سے متاثر ہوا

پشاور:داعش میں شامل ہونے والے نواجوان کی تصویر

پشاور:احمد خان نے لاہور کے معروف تعلیمی ادارے سے بی ایس کیا اور سکالر شپ پر امریکہ چلا گیا

پشاور:امریکہ میں دوران تعلیم داعش کے نظریات سے متاثر ہوا

پشاور:22سالہ نوجوان نے پاکستان واپسی پرداڑھی رکھ لی,ایک دن اچانک گھر سے غائب ہوگیا

پشاور:چچا نے مقامی تھانے میں احمد کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی

پشاور:چند روز قبل افغانستان کے نمبر0093905662854 سے فون آیا کہ میں خراسان میں ہوں, مجھے تلاش نہ کریں

پشاور:گزشتہ دو ماہ کے دوران صرف چارسدہ روڈ سے داعش کے دو درجن سے زائد سہولت کار گرفتارکئے گئے

پشاور:پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سےمقابلہ میں گزشتہ دنوں داعش کےدو اہم کمانڈرزبھی مارے گئے تھے

پشاور:دونوں کمانڈرزمصطفے اور خلیل داعش کے ٹارگٹ کلنگ ونگ کے سربراہ تھے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s