پشاور:خیبر پختونخواہ حکومت نے انسولین فارمیشن پروگرام کی رپورٹ جاری کردی

پشاور:رپورٹ کے مطابق اب تک 11203افراد کو رجسٹرڈ کیا گیا 

پشاور:رجسٹرڈ مریضوں کو مفت انسولین فراہم کیا جارہا ہے..رپورٹ

پشاور:دو ہزار چودہ میں شروع کئے گئے اس پروگرام کے سنٹرز تمام اظلاع میں قائم ہو چکے ہیں..رپورٹ

پشاور:سب سے زیادہ 2381مریض ایچ ایم سی میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں.رپورٹ

انسولین فارلائف پروگرام کے تحت اب تک ذیابطیس کے 11203 مریضوں کو رجسٹرڈ کرکے انہیں باقاعدگی سے مفت انسولین فراہم کیاجارہاہے۔ رپورٹ 

خیبرپختونخوا کے موجودہحکومت کی طرف سے صوبے میں ذیابطیس کے مریضوں کو مفت انسولین فراہم کرنے کے لئے شروع کردہ انسولین فارلائف پروگرام کے تحت اب تک ذیابطیس کے 11203مریضوں رجسٹرڈ کئے گئے ہیں جنہیں باقاعدگی سے مفت انسولین فراہم کیاجارہاہے۔ یہ بات انسولین فارلائف پروگرام کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی طرف سے پروگرام کی کارکردگی سے متعلق محکمہ صحت کو پیش کردہ چوتھی رپورٹ میں بتایا گیاہے۔


رپورٹ کے مطابق اب تک حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں 2381 لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں1864 ،خیبرٹیچنگ ہسپتال میں1197 مریض رجسٹرڈ ہوئے
پشاور:بنوں میں1516 ،سوات میں 817 ،صوابی میں320 ،چترال میں 76 ، کرک میں 841 رجسٹرڈ ہوئے
پشاور:ڈی آئی خان میں 344 ،مردان میں 361 ، ایبٹ آباد میں 229 ،لوئردیر میں 124 ،کوہاٹ میں 139 ،ہری پور میں 343 ،مانسہرہ میں 166 اورنوشہرہ میں 474 مریضوں کو رجسٹرڈ کیا گیا

پشاور: مریضوں کو باقاعدگی سے مفت انسولین فراہم کیاجارہا ہے۔ رپورٹ

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s