ہندکو پشتو اور اردو کے مشہور اداکار افتخار قیصر کی طبیعت ناساز

افتخار قیصر کل رات تین بجے سے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں بے یار و مددگار پڑا ہے12گھنٹے گزرنے کے باوجود نہ بیڈ ملا نہ وارڈ میں داخل کیا گیاہسپتال میں کھلے اسمان پہ اسٹریچر پر پچھلے 12 گھنٹے سے پڑا ہے

وزیر صحت شہرام ترکئی کا افتخار قیصر کے علاج میں کوتاہی برتنے پر نوٹس

جہاں اس کے بیٹے علاج معالجہ کی استطاعت نہیں رکھ سکتےافتخار قیصر کے بیٹے حاجب حسنین کا کہنا ہے کہ خدارا ہمارے والد کا علاج کرایا جائے کل رات سے خوار اسپتال میں در در کی ٹھوکریں کھارہے ہیں کویی سننے والا نہیں صدارتی ایوارڈ یافتہ لیجنڈری اداکار کے بیٹوں کا صوبائی اور وفاقی حکومت سے امداد کی اپیل کی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s