چارسدہ سردریاب پل گر نے سےڈرائیور جا ں بحق


ذرائع کے مطابق رات کے 3,4 بجے سیمنٹ سے بھرا ٹریلہ جب سردریاب پر گزرنے لگا تو پل ٹوٹ کر ٹریلے سمیت پانی میں جا گرا۔ جس سے ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ٹریلہ میں سیمنٹ کی 1600 بوریاں جن کاوزن تقریبا 80 ٹن تھا۔ٹریلے پر ذیادہ وزن لادا گیا تھا جس کا بو جھ ستر سالہ پرانا پل برداشت نہ کر سکا اور ٹوٹ گیا۔

یاد رہے کہ سردریاب کے مقام پر دو پل بنے ہوئے ہیں جسمیں ایک کنکریٹ کا بنا ہے جو پاکستان حکومت نے بنائی ہے اور دوسرا سٹیل سے بنا ہوا تھا جو کہ 1938 میں برٹش گورنمنٹ نے بنایا تھا۔

یہ حادثہ پل پر سڑک کی خراب اور خستہ حالت وجہ سے پیش آیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s