خیبرایجنسی کا مدرسہ انتظامیہ اپنے کئے پر نادم

ذرائع کے مطابق دارالعلوم صدیقیہ آشخیل لنڈی کوتل کے منتظمین اپنے کئے پر نادم ہوئے اور انہوں نے معافی نامہ کے ذریعے معذرت کر لی ہے ، ذکر شدہ مدرسہ کے منتظمین نے کل آلات موسیقی قبضے میں لیکر جلا دئیے تھے ، ذرائع 


پولیٹیکل انتظامیہ نے سمن جاری کرکے قانون ہاتھ میں لینے کی وضاحت طلب کی تھی جس کے بعد منتظمین نے دستخط شدہ کاغذ پر آئیندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ، ذرائع 

کسی بھی گروپ یا تنظیم کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، ذرائع پولیٹیکل انتظامیہ

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s