لنڈی کوتل میں آلات موسیقی نظر آتش، کیا ثقافت کیا فنکار

لنڈی کوتل کے علاقہ آشخیل میں نماز جمعہ کے بعد آلات موسیقی نذر آتش کر دئیے گئے ہیں ، ذرائع موسیقی کے آلات دارالعوام و آستانیہ بنوریہ آشخیل کے ذمہ داران نے مختلف پروگرامات کے دوران قبضے میں لئے تھے ، ذرائع 

شادی بیاہ اور خوشی کے تقریبات میں موسیقی اور نشہ سے گمراہی اور فحاشی پھیلتی ہے اس لئے کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ، محمد ابراہیم عرف باچا جان کی میڈیا سے گفتگو 

موسیقی پر پابندی کے سلسلے میں انتظامیہ اور مشران کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں ، باچا جان 

علاقہ شیخ مل خیل اور مختار خیل میں محفل موسیقی پر دھاوا، سٹیج تھوڑ کر موسیقی کے آلات قبضے میں لے لئے گئے جس کو نماز جمعہ کے بعد نذر آتش کر دیا گیا ہے ، ذرائع دارالعلوم آستانیہ بنور یہ آشخیل لنڈی کوتل

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s