محکمہ تعلیم کا سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخلہ دینے کا فیصلہ

 پشاور: محکمہ تعلیم نے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخلہ دینے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ تعلیم کے مطابق سکھ برادری کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل ہونے کے لیے دعوت دی گیی, پشاور میں سکھ کمیونیٹی کے واحد نجی اسکول بند ہونے کے باعث 300 طلبہ کو مشکلات کا سامنا ہے ، اسکول مالک اور کرایہ دار کے درمیان تنازعہ کے باعث بند کیا گیا، تمام طلبہ کو سرکاری اسکولوں میں داخل کرائینگے،
محلہ جوگن شاہ کے آس پاس سات سرکاری اسکول ہے جس میں آس پاس کے تمام سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے طلبا کو داخلہ دیا جائے گا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s