مردان، ضلع ناظم حمایت اللہ مایار کی ڈی یچ کیوں ہسپتال میں ڈاکٹر پر بدمعاشی

مردان: ضلعی ناظم کی مردان میڈیکل کمپلکس میں آکر کار سرکارمیں مداخلت، غنڈہ گردی جاری
ضلع ناظم نے میڈیکل بی وارڈ سے ڈاکٹر کو گھسیٹ کرزبردستی لے جانے کی کوشش کی۔

ڈاکٹر کو گھسیٹ کے لیجانے کی ویڈیو دیکھیں
ڈاکٹروں کو کھلے عام قتل کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔
کل رات ناظم اعلی مردان حمایت مایار اسپتال گئے تھے
ضلعی ناظم نے ڈاکٹرسے زبردستی سرجیکل وارڈ آنے کا کہا
اپنے مریض کو دیکھنے کے لیے دوسرے وارڈ سے زبردستی ڈاکٹر کو لے جانے کی کوشش کی
ضلعی ناظم نے اس قبل بھی کئی مرتبہ ایسے کام کئے ہیں ۔
پارٹی قائدین بھی اسکے اس اقدام پر خاموش۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s