پشاور: ڈینگی وایرس معاملہ

صوبے مین ڈینگی وایرس کے وار بدستور جاری

ڈینگی سے متاثرہ 137 افراد نے اسپتالوں سے رجوع کیا

مختلف اسپتالوں میں 123افراد زیر علاج ہیں

مردان میڈیکل کمپلیکس میں 8 افراد زیر علاج

ڈینگی سے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 8 افراد جانبحق ہویے ہیں

علاقہ مکینوں نے کے مطابق جانبحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگیی

صوابی، چارسدہ، نوشہرہ میں بھی ڈینگی سے متاثرین کی تعداد بڑھنے لگی

بونیر اور فاٹا میں ڈینگی بخار کے کیسز سامنے آرہے ہیں

اگلے مہینے میں ڈینگی وایرس پر قابو پالیں گے، ڈی سی او

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s