پشاور، کاکشال میں ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام

پشاور: کاکشال کے علاقے مین ڈینگی وایرس کے پھیلاو کے حالے سے آگاہی واک کا اہتمام

آگاہی واک میں علاقے کے لیڈی ہیلتھ ورکر اور دیگر خواتین کی شرکت

خواتین گھر گھر جاکر ڈینگی کے حوالے سے آگاہی دے رہے ہیں

آگاہی ریلی میں ڈاکٹروں اور عوامی نمایندے بھی شریک

عوام میں ڈینگی کےحوالے احتیاطی تدابیر اپنانے کی تلقین دی جارہی ہے

آگاہی ریلی میں 100 سے زاید لیڈی ہیلتھ ورکر شرکت کرہے ہیں

علاقے میں ابھی تک اسپرے نہیں ہوا ہے اسپرے کی اشد ضرورت ہے. ڈاکٹرارشد

کاکشال کے علاقے میں ڈینگی پھلینے کا خطرہ ہے.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s