وزیراعلی کا سوات ایکسپریس وے پر تعمیراتی کام تیز اور بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے 81کلو میٹر طویل زیر تعمیر سوات موٹر وے کی تعمیراتی سرگرمیوں پر پیش رفت متفقہ ٹائم لائن کے اندر یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے چترال میں تین اور ناران میں ایک ہائڈل پاور پراجیکٹ کے لئے لیٹر آف انٹینٹ 20ستمبر تک جاری کرنے ، ٹرانسمیشن لائن چترال پر ایم اویو کرنے اور سیمنٹ پلانٹ ہریپور کے لئے مجوزہ اراضی کا سروے کرنے کے لئے کمپنی کو سیکیورٹی اور دیگر معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے آئل ریفائنری کرک کا جلد افتتاح کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زمین کے حصول سمیت تمام تفاضے جلد پورے کئے جائیں

بدل_رہا_ھے_خیبرپختونخوا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ۔۔ حکومتِ خیبرپختونخوا لے آئی ھے چلتا پھرتا موبائل ہسپتال ریسکو 1122 کے ادارے کر کارکردگی کو مزید فعال بنانے کے لیئے اور ایمرجنسی کی صورت حال میں زخمی یا مریض تک بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیئے انقلابی اقدام۔

وزیراعلی نے بس ریپڈ بس ٹرانزٹ کیلئے بائبرڈ وہیکل ٹیکنالوجی کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور کے لیے (hybrid vehicle technology)ہائی برڈ وہیکل ٹیکنالوجی کی منظوری دیتے ہوئے عید الاضحی کے فورا بعد مشتہر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ہائی برڈ وہیکل ٹیکنالوجی بس ریپڈ ٹرانزٹ میں سفر کرنے والے خواتین اور بچوں کے مسائل پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک ماحول دوست…

ڈینگی پشاور اور مضافات کے بعد نوشہرہ بھی پہنچ گیا

نوشہرہ: ملک بھر کی طرح ڈینگی نوشہرہ پہنچ گیا: ہسپتال ذرائعنوشہرہ: ڈینگی کے تین کیسس سامنے آگئے: ہسپتال ذرائع نوشہرہ: 5 سالہ عاصم ،18 سالہ قاسم اور 6 سالہ عبیداللہ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق : ہسپتال ذرائع نوشہرہ: متاثرہ بچے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل: ہسپتال زرائع

کے پی میں ڈینگی کنٹرول کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ڈینگی وائرس پر قابو پانے کیلئے ایک منظم طریقہ کار اختیار کر رکھا ہے۔اس مقصد کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور مصدقہ ڈیٹا اکھٹا کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر پشاور کو فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے۔ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے…

پاکستان کے 36 وزارتوں میں مالیاتی بے ضابطگی، اڈیٹرجنرل رپورٹ

آڈیٹر جنرل پاکستان نے 36 وزارتوں کو دی جانے والی 31 کھرب 20 ارب روپے کی فنڈنگ میں بدانتظامی، بے ضابطگیوں اور کمزور مالیاتی کنٹرول پر اعتراضات اٹھا دیئے ،60 میں سے 36 وزارتوں اور ڈویژن کو دیے جانے والے فنڈز کی جانچ پڑتال کی بنیاد پر اخذ کیے گئے ہیں، 10 لاکھ سے زائد…

ضلع ناظم مردان حمایت اللہ مایار پر ڈاکٹر پر تشدد کے الزام میں ایف ائی ار درج

ضلع ناظم مردان حمایت اللہ مایار کو ڈاکٹر پر تشدد منگی پڑ گئ.. ضلع ناظم پر ایف آی آر درج.. پی ڈی اےآیف آئ آر میں درج ذیل دفعات شامل ہیں 1 کار سکار میں مداخلت 2 ڈاکٹر پر تشدد اور بے عزتی 3 ڈاکٹر کو جان سے مارنے کی دھمکی 4عوام کو ڈاکٹر کو…

مردان، ضلع ناظم حمایت اللہ مایار کی ڈی یچ کیوں ہسپتال میں ڈاکٹر پر بدمعاشی

مردان: ضلعی ناظم کی مردان میڈیکل کمپلکس میں آکر کار سرکارمیں مداخلت، غنڈہ گردی جاری ضلع ناظم نے میڈیکل بی وارڈ سے ڈاکٹر کو گھسیٹ کرزبردستی لے جانے کی کوشش کی۔ ڈاکٹر کو گھسیٹ کے لیجانے کی ویڈیو دیکھیں ڈاکٹروں کو کھلے عام قتل کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔ کل رات ناظم اعلی مردان حمایت…