مانسہرہ کےعلاقہ موہاڑ میں غریب چرواہا ئے کے ساتھ علاقہ کے اوباش نوجونواں کا ناروا سلوک

مانسہرہ بکریاں کھیتوں میں جانے ہر چرواہا ئے کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا 

مانسہرہ اوباش نوجونواں نے مجذوب چرواہے کو برہانہ کرکے کھیتوں میں گھسیٹا 

مانسہرہ چرواہے کی برہانہ کرکے گھسٹنے کی ویڈیو بنا کر شوشل میڈیا پر پھیلا دی 

مانسہرہ غریب چرواہا اوباش نوجونواں سے رحم کی اپیل مانگتا رہا 

مانسہرہ اہلیان علاقہ کا انسانیت سوز واقع پر شدید احتجاج 

مانسہرہ پولیس کی ملی بھگت سے بااثر ملزمان گرفتار ہونے کے بعد ایک دن میں چھوٹ گے مظاہرین

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق ایم این اے بابر نواز خان کا ڈی آئ جی ہزارہ سے رابطہ۔ مانسہرہ میں غریب چرواہے پر تشدد اور اسکی وڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے کے واقع پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق ایم این اے بابر نواز خان کی ڈی آئ جی ہزارہ کو سائبر کرائم ایکٹ کی دفعات بھی ایف آئ آر میں شامل کرنے کی ہدایت۔

ایبٹ آباد ڈی ایس پی اوگی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ڈی آئی جی ہزارہ سعید وزیر 

ایبٹ آباد کمیٹی کو تحقیقات کر کے فی الفور رپورٹ پیش کرنے کی ڈی آئی جی ہزارہ سعید وزیر نے ہدایت کر دی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s