صوبائی وزیرا طلاعات شاہ فرمان کا نہال ہاشمی کا چیلنج قبول کرنے کا اعلان

کارکنان کو آپس میں لڑوانے کی بجائے قیادت کی سطح پر مقابلہ ہونا چاہیے، شاہ فرمان 

جگہ اور تاریخ کا تعین میں نہال ہاشمی پر ہی چھوڑتا ہوں، شاہ فرمان 

نہال ہاشمی اپنی مرضی کی تاریخ اور جگہ کا تعین کریں سامنا کرنے کو تیار ہوں، شاہ فرمان 

نہال ہاشمی میدان میں نکلیں پھر دیکھتے ہیں کون کس پر زمین تنگ کرتا ہے، شاہ فرمان 

بڑھکیں مارنے اور شر انگیز دھمکیان دینے سے کوئی خود کو بہادر ثابت نہیں کر سکتا، شاہ فرمان 

پوری قوم نواز لیگ کو آہ وزاری کرتے دیکھ رہی ہے، شاہ فرمان 

مشکل کے وقت پائوں پکڑنا اور مشکل گزر جانے پر گریبان کو آنا ”ن” لیگ کا ہمیشہ سے شیوہ ہے، شاہ فرمان 

تحریک انصاف کی طرف سے میں چیلنج قبول کرتا ہوں ، شاہ فرمان 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s