تحریک انصاف کے صوبائی حکومت کی معذوروں کی بحالی کیلئے قائم ادارے کیلئے نئی پالیسی

 مسرت اللہ جانصوبائی حکومت کی معذوروں کی بحالی کیلئے قائم انسٹی ٹیوٹ کیلئے انوکھی پالیسی ، خودمختار ادارے کیلئے فنڈز نہیں- معذوروں کی بحالی کیلئے بنایا گیا انسٹی ٹیوٹ سترہ سال سے حکومتی امداد سے محروم- حیات آباد میں واقع معذوروں کی بحالی کیلئے سنٹر 1981 میں بنایا گیا تھا-صوبائی حکومت نے 15لاکھ کی رقم 1999 میں دی تھی جس کے بعد خود مختار ادارے کو رقم نہیں دی گئی- بم دھماکو ں ، حادثات اور پولیو سے متاثرہ افراد ارو بچوں کیلئے مصنوعی ہاتھ اور پاؤں سرکاری ادارہ بناتا ہے تاہم رقم بین الاقوامی امداد ی ادارہ دے رہا ہے- بین الاقوامی امدادی ادارے نے معذوروں کیلئے بنائے گئے ادارے کو فنڈز کی بندش کا عندیہ دے دیا حیات آباد میں واقع سنٹر نے مریضوں سے مصنوعی اعضاء کی ریپیئر کیلئے رقم کی وصولی شروع کردی- سینکڑوں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ، کوئی پرسان حال نہیں ،

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s