آسٹریلیا ایوارڈ کے تعاون سے پاکستان میں پوشیدہ بھوک اور غذائیت کے متعلقہ آگاہی پرسیمینارکا انعقاد

مشعل پاکستان نے آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے پاکستان میں پوشیدہ بھوک اور غذائی ضروریات پر آگاہی سے متعلقہ سیمینار کا انعقاد پشاور پریس کلب میں کیا، جس میں ایک بڑی تعداد میں صحافی برادری، سول سوسائٹی اور مختلیف جامعیات سے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد موضوع کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور میڈیا کے کردار اور اثرات پر روشنی ڈالنا اور معاشرے کے مختلیف طبقات کو موضوع پر کام کرنے کی اہمیت پر زور دینا تھا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے شعبہ مواصلات کے چئیرمین ڈاکٹر ظفر اقبال نے بتایا کے پاکستان میں 24%لوگ پوشیدہ بھوک کا شکار ہیں جبکہ 42%آئرن اور 62% لوگ ایؤڈین کی کمی کا شکار ہیں ، خواتین اور بچے اس کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔سی ای او مشعل پاکستان، عامر جہانگیر نے مزید بتایا کے اس پروگرام کے تحت 60سے زیادہ پارلیمینٹیرینز اور 120 سے زائد صحافیوں کو تربیت دی جائے گی جبکہ ادارہ پہلے سے ہی اس کا انعقاد ممبران سندھ اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے ساتھ کر چکا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s