KP mai aik din ghairat k naam par 2 qatal

خیبر پختونخواہ کے شمالی اضلاع میں ایک ہی روز کے دوران غیرت کے نام پر قتل کے دو مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔قتل کا پہلا واقعہ ضلع کوہستان کے گاؤں شتل کوٹ میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے ایک کم سن لڑکے کو اس شبہ میں قتل کر دیا کہ اس لڑکے کے ملزم کی بہن سے تعلقات تھے۔

بعد ازاں یہ شخص اپنے گھر گیا اور اپنی 14 سالہ بہن کو بھی فائرنگ کر کے ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

دوسرا واقعہ مانسہرہ کے علاقے بفہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر ایک دوسری خاتون اور اس کے بیٹے کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s