بحرین سے کالام روڈ 7 سال گزرنے کے باوجود تعمیر نہ ہو سکا

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کو روڈ کی تعمیر نو کے لئے چوتھی بار یاد دہانی کا مراسلہ 

بحرین سے کالام روڈ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے این۔95 کا حصہ ہے

مذکورہ روڈ سال 2010 کے سیلاب میں بری طرح تباہ ہو گیا تھا


پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کا چیئرمین این ایچ اے کو ہنگامی مراسلہ 

روڈ کی تعمیر نو بلا وجہ تعطل کا شکار ہے، ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے۔ مراسلہ

گزشتہ سال موسم گرما میں تقریباً 60 لاکھ سیاحوں نے سوات کا رخ کیا تھا۔ مراسلہ

ہر سال ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی ایک بڑی تعداد سوات کا رخ کرتی ہے۔ مراسلہ

خراب روڈ کی وجہ سے سوات کی سیاحت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ مراسلہ

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s