مشیر اطلاعات مشتاق غنی کی کابینہ اجلاس پر بریفنگ

پشاور:کابینہ نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی منظوی دیدی

پشاور:ترمیمی آرڈیننس کے مطابق موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا

پشاور:کابینہ اجلاس میں ججز کی گاڑیوں کی خرید و فروخت عائد پابندی میں نرمی کا فیصلہ

پشاور:پانچ ججز کے لئے گاڑیوں کی خریداری کے لئے13 ملین روپے کی سپلمنٹری گرانٹ دینے کی منظوری دیدی

پشاور:کابینہ نے خیبر پختونخوا وائلڈ لائف اینڈ بائیو ڈائیورسٹی ایکٹ کی منظوری بھی دیدی

پشاور:کابینہ نے خیبر پختونخوا پرائیواٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی بل بھی زیر غور لایا گیا

پشاور:ریگولٹری اتھارٹی کے چئیر مین وزیر تعلیم ہونگے

پشاور:نجی اداروں کی بہتر کارکردگی پر صوبائی حکومت کی جانب سے انعام دیا جائے گا،مشتاق غنی

پشاور:پبلک لائبریری ایبٹ آباد کا نام تبدیل کرکے مولانا محمد اسحاق لائبریری رکھنے کی سمری بھی منظور

پشاور:کابینہ نے سیکر ٹریٹ ملازمین کو بیس فیصد الاونس دس فیصد یوٹیلٹی الاونس کی منظوری دیدی

پشاور:چائنہ روڈ شو کامیاب رہا،مشتاق غنی

پشاور:چائنیز سرمایہ کاروں اور حکومتی کمپنیوں سے معاہدے ہوئے ہیں،مشتاق غنی

پشاور:چائنیز سرمایہ کاروں سے کوئی لون نہیں لیا جا رہا،مشتاق

پشاور:خیبر پختونخوا کو چائنہ سرمایہ کاری سے آٹھ سے دس فیصد منافع ملے گا،مشتاق غنی

پشاور:توانائی کے منصوبوں سے سترہ فیصد منافع ملے گس،مشتاق غنی

پشاور:سیمنٹ پلانٹس،آئل ریفائنری منصوبوں سے دس دس فیصد منافع ملے گا،مشتاق غنی

پشاور:تعمیرات کے شعبے میں پہلے سال چالیس سے پچاس ارب روپے ملیں گے،مشتاق غنی

پشاور:چائنیز انوسٹرز جولائی کو خیبر پختونخوا کا دورہ کرینگے،مشتاق غنی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s