بحرین سے کالام روڈ 7 سال گزرنے کے باوجود تعمیر نہ ہو سکا

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کو روڈ کی تعمیر نو کے لئے چوتھی بار یاد دہانی کا مراسلہ  بحرین سے کالام روڈ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے این۔95 کا حصہ ہے مذکورہ روڈ سال 2010 کے سیلاب میں بری طرح تباہ ہو گیا تھا پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کا چیئرمین این ایچ اے…

مشیر اطلاعات مشتاق غنی کی کابینہ اجلاس پر بریفنگ

پشاور:کابینہ نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی منظوی دیدی پشاور:ترمیمی آرڈیننس کے مطابق موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا پشاور:کابینہ اجلاس میں ججز کی گاڑیوں کی خرید و فروخت عائد پابندی میں نرمی کا فیصلہ پشاور:پانچ ججز کے لئے گاڑیوں کی خریداری کے لئے13 ملین روپے کی سپلمنٹری گرانٹ دینے کی منظوری دیدی…