پاکستانی شناختی کارڈ نمبر سے متعلقہ معلومات

پاکستانی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر جسے CNIC بھی کہتے ہیں 13 نمبروں پر مشتمل ہوتا ہے، عام طور پر یہ وہی نمبر ہوتا ہے جو بچے کی پیدائش رجسٹر کروانے کے بعد بے فارم (چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ) پر ملتا ہے۔ اِن 13 ہندسوں میں سب سے پہلا نمبر صوبے کو ظاہر کرتا ہے اور پہلی “ڈیش” سے پہلے اس سے متصل نمبر بالترتیب ڈویژن اور ضلع کو ظاہر کرتے ہیں۔ پہلی ڈیش کے بعد والے نمبر دراصل بندے کی شناخت کو ظاہر کرتے ہیں اور شناختی کارڈ نمبر کا سب سے آخری ہندسہ اگر جفت نمبر ہو تو شناختی کارڈ نمبر خاتون کا ہوتا ہے اور اگر طاق نمبر ہو تو مرد کا۔ 

صوبوں کے نمبر حسب ذیل ہیں ۔ 

1: خیبر پختون خواہ

2: قبائلی علاقے

3: پنجاب

4: سندھ

5: بلوچستان

6: اسلام آباد

7: گلگت/بلتستان

8: آزاد کشمیر

9: بیرون ملک

وہ شناختی کارڈ جو بیرون ملک قیام کے دوران جاری ہوئے ہوں اُن کا ابتدائی نمبر 9 ہوتا ہے، جیسے 913060۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s