خیبرپختونخوا میں نے ڈاکٹروں کی  ترقی کے لئے چار درجاتی فارمولا کے تحت نیاسروس سٹرکچر منظور، ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے مطالبات

وزیراعلی پرویز خٹک نے باقاعدہ منظوری دے دی

نئے سروس سٹرکچر کے تحت گریڈ بیس کی موجودہ 24 اسامیوں کو بڑھا کر 171 کر دیا گیا

گریڈ 19 کی 357 آسامیوں کو بڑھا کر 1087 کر دیا گیا

اسی طرح گریڈ اٹھارہ کی 706 آسامیوں کو بڑھا کر 2060کر دیا گیا

نئے سروس سٹرکچر کا اطلاق جولائی سے ہوگا۔

ڈاکٹروں کےلئے نئے سٹرکچر کی منظوری صوبائی حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔ وزیر صحت

اس اقدام سے صوبے میں ڈاکٹروں کی ترقیوں کے مواقع کئ گنا بڑھ گئے ہیں۔شہرام تراکیء

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s