آئی جی ایف سی خیبر پختونخواہ میجر جنرل شاہین مظہر کا دورہِ سینٹرل کرمُ ایجنسی

مشرانِ اہلِ سنت و اہلِ تشیع کے ساتھ جرگہ ۔ ۔ ۔ شہداء کے لواحقین کو تعزیت ۔ ۔ ۔ 

صدہ لور کرمُ ایجنسی :گزشتہ دن سینٹرل کرمُ کے علاقہ گودر میں کار بم دھماکے میں قیمتی جانیں ضایع ہویں ۔ اس سلسلے میں ای-جی-ایف-سی خیبر پختونخواہ میجر جنرل جنرل شاہین مظہر کا دورہِ سینٹرل کرمُ ایجنسی ۔موقع پر برگیڈیر 73 برگیڈ برگیڈیر ملک محمد امیر خان ، کمانڈنٹ کرمُ ملشیاء کرنل عمر ملکِ اور اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ لورکرمُ طارق حسن خان بھی ہمراہ تھے ۔ ۔ ۔ 

اس موقع پر مشرانِ اہلِ سنت و اہلِ تشیع کے ساتھ جرگہ بھی منعقد ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گیی ۔ ۔ ۔ 

ای جی ایف سی خیبر پختونخواہ میجر جنرل شاہین مظہر نے جرگہ سے خطاب کرتے ہوۓ کہاکہ کوی مزہب معصوم انسانوں کے قتل کی ایجازت نہیں دیتا یہ وہ دہشتگرد ہیں جن کا کوی مزہب نہیں ، اس وقعہ میں قیمتی جانیں ضایع ہویں ، جو کہ ناقابلِ فراموش ہیں ، ہم شہداءکے لواحقین کے ساتھ ان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں ، دہشتگدروں کی قمر توڑ دی گیی ہے اب یہ بزدلانہ کاروایاں کررہے ہیں ، لیکن ان مجرموں کو کیفرکدار تک پہنچایاجاۓ گا ۔ ۔ ۔ ملک دشمن عناصر موجودہ حالات کو فرقہ وارانہ تاثر دے رہے ہیں ، جو بالکل غلط ہے ۔ 

ای-جی-ایف-سی خیبر پختونخواہ میجر جنرل شاہین مظہر کی جانب سے شہداء کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا ۔ ۔ ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s