آئی ایس پی آرکی جانب سےکالعدم ٹی ٹی پی کے احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری

2008 میں کالعدم ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کی ،احسان اللہ احسان

ٹی ٹی پی مہمند ایجنسی کا ترجمان بھی رہا ہوں ،احسان اللہ احسان

ٹی ٹی پی نے اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کیا ،احسان اللہ احسان

ٹی ٹی پی مہمند ،ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کا ترجمان رہاہوں، احسان اللہ احسان

خصوصاً نوجوان طبقے کو گمراہ کرکے اپنے ساتھ ملایا، احسان اللہ احسان

2008میں کالج کا طالب علم تھا، احسان اللہ احسان

جماعت الاحرار پاکستان کا بھی ترجمان رہا ہوں ،احسان اللہ احسان

ان 9سال میں ٹی ٹی پی میں بہت سی چیزوں کو دیکھا ، احسان اللہ احسان

امرا ء کا مخصوص ٹولہ لوگوں سے بھتے لیتا ہے، احسان اللہ احسان

یہ لوگوں کاقتل عام کرتےہیں،پبلک مقامات پردھماکے کرتے ہیں، احسان اللہ احس

شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع ہونے پر ہم افغانستان چلے گئے،احسان اللہ احسان

ہربندہ چاہتا تھا کہ وہ تنظیم کا امیر بنے،احسان اللہ احسان

قبائلی علاقوں میں آپریشن شروع ہوئےتو قیادت کی دوڑتیز ہوگئی،احسان اللہ احسان

اسلام ہمیں حملوں کا درس نہیں دیتا،احسان اللہ احسان

اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں پر حملے کرتے ہیں،احسان اللہ احسان

قرعہ اندازی کے ذریعے ملافضل اللہ کو امیر بنادیا گیا،احسان اللہ احسان

قرعہ اندازی کے ذریعے ملافضل اللہ کو امیر بنادیا گیا،احسان اللہ احسان

ہر کوئی اقتدار حاصل کرنا چاہتا تھا ،شوریٰ نے فیصلہ کیا قرعہ اندازی کرائی جائے،احسان اللہ احسان

امیر کی دوڑمیں عمرخالد خراسانی، ملا فضل اللہ ،خان سید سجنا شامل تھے،احسان اللہ احسان

حکیم اللہ کی ہلاکت کےبعد نئے امیرکیلیے انتخابی مہم چلائی گئی ، احسان اللہ احسان

حکیم اللہ کی ہلاکت کےبعد نئے امیرکیلیے انتخابی مہم چلائی گئی ، احسان اللہ احسان

افغانستان میں ساتھیوں کےبھارت اور ’را‘سے تعلقات تھے ، احسان اللہ احسان

بھارت اور’را‘کومعلومات فراہم کیں اوراہداف دیے،احسان اللہ احسان

جنگجوؤں کوفوج کے سامنےلڑنے کیلیے چھوڑ دیا،خود کمین گاہوں میں چلے گئے، احسان اللہ احسان

ایسےشخص کوامیربنایاگیاجس نےاپنےاستاد کی بیٹی سےزبردستی شادی کی،احسان اللہ احسان

افغانستان میں کمیٹیاں بنی ہوئی ہیں جن کے بھارت سےرابطے ہیں، احسان اللہ احسان

مجھے کہا گیا عیسائی سے مدد ملے گی تو وہ بھی لیں گے،احسان اللہ احسان

بھارت کی مدد ملنا شروع ہوئی تو میں نے اعتراض کیا،کہا ہم کفار کی مدد کر رہے ہیں، احسان اللہ احسان

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s