پولیس حوالدار انور جان گردوں کے عارضے میں مبتلا، سرکاری و مخیر حضرات کے رحم و کرم پر

پشاور کے علاقہ نشتر آباد میں رہائش پزیر دیر پائین لیویز فورس کے حاضر سروس حوالدار انور جان کا بنیادی تعلق آخگرام سے ہیں جوکہ بچپن میں پشاور منتقل ہوکر پی ٹی آئ کے منتخب ایم پی اے شوکت یوسفزئ اور اے این پی کے رکن قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور کے حلقہ نیابت میں مقیم ہے ۔انور جان کو دوران ڈیوٹی گردوں کا عارضہ لاحق ہوا ہے اور پچھلے سات ماہ سے گھر میں زیر علاج ہوکر زندگی اور موت کے کشمکش میں مبتلا ہے ۔


غربت کی وجہ سے مزید علاج ان کے بس سے باہر ہوگیا ہے اور معمول کا علاج جاری ہے تاہم آفسوسناک آمر یہ ہے کہ لیویز فورس میں فرائض سرانجام دینے والے قوم کے اس سپوت کو جب سے بیماری لاحق ہوگئ ابھی تک ان سرکار کی جانب سے علاج تو دور کی بات ہے دیر پائین کے ڈپٹی کمشنر سے لیکر ضلع ناظم اور تحصیل ناظم سمیت منتخب ممبران اسمبلی کو محض بیمار پرسی تک کی توفیق نصیب نہیں ہوئ ہے ۔


بستر مرگ پر پڑنے والے دیر لیویز کے اس سپوت نے میڈیا کے وساطت سے ارباب و اختیار اور مخیر حضرات سے علاج میں مدد کی اپیل کی ہے۔۔۔۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s