پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن اور پیمرا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے خلاف احتجاجی مظاہرے

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور پیمرا کے درمیان کمرشل ایئر ٹائم میں اضافے کیلیے ہونے والے مذاکرات کیخلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے فیصلے کے مطابق کراچی یونین آف جرنلسٹس کے تحت کراچی میں بھی پیمرا کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا پی ایف یو جے کا مطالبہ ہے کہ کمرشل ایئر ٹائم میں اضافے سے پہلے میڈیا ہاوسز میں کام کرنے والے میڈیا ورکرز کو آئینی تحفظ دیا جائےالیکڑونک میڈیا میں تنخواﺅں کی بروقت ادائیگی ،طبی سہولیات کی فراہمی ، انشورنس، پراویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی کو یقینی بنایا جائے پی ایف یو جے نے اعلان کیا ہے کہ پی بی اے کے مجوزہ “کمرشل ایئر ٹائم” میں اضافے کے لیئے پیمر ا ایکٹ میں ترمیم کی بھرپور مخالفت کی جائے گی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s