راولپنڈی، گودام مالک کاپولیس کے ساتھ مل کر  ملازم پر تشدد

کمرشل مارکیٹ ٹارچر سیل میں رکھ کر بدترین تشدد

پاوں کے ناخن کھینچ ڈالے

گرم پانی میں ڈبکیاں لگواتے رہے

اسحاق نامی نوجوان گریجویٹ ہے۔

چاندنی چوک عوامی ٹریڈرز گودام مالک نے پولیس کو مبینہ رشوت دی۔

گودام مالک طارق نے نوجوان پر چوری کا الزام لگایا۔

پولیس نے مقدمہ درج کیے بغیر 4 دن ٹارچر سیل میں رکھا۔

منہ کھولنے پر اہلخانہ اور نوجوان۔کو۔سنگین نتائج کی دھمکیاں

تشدد کے باعث نوجوان مفلوج

متاثرہ نوجوان کے اہلخانہ خوف زدہ

وکیل،

پولیس کو دینے کی فیس نہیں۔فیملی ذرائع

نیو ٹاون پولیس نے نوجوان کواٹھایا، 4 دن کمرشل مارکیٹ ٹارچر سیل میں رکھا

نوجوان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا۔

نوجوان کے لواحقین سے مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے لاکھوں روپے بٹور لیےگئے۔

نیوٹاون پولیس کے اپنے اہلکار نے تصاویر سامنے لاکر بھانڈ ا پھوڑ دیا۔ذرائع ۔

گودام مالک منظر عام سے غائب۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s