خواجہ سعد رفیق کے پریس کانفرس پر مشیر اطلاعات مشتاق غنی کا ردعمل

٭ سعد رفیق صاحب تعصب کا چشمہ اتاریں تو پختون خوا میں جاری اور مکمل کئے گئے ترقیاتی منصوبے نظرآجائینگے، مشتاق غنی

٭ پولیس اصلاحات، سوات ایکسپرس وے، صوبے کی عوام کو صحت کی مفت سہولیات اور تعلیمی اداروں کا قیام صوبائی حکومت کے منصوبے ہیں، مشتاق غنی

٭ہماری حکومت نے سودکے خلاف قانون سازی کی اور سکولوں میں قرآن پاک کا درس لازمی قرار دیا جس سے حقیقی معنوں میں اسلامی معاشرہ تشکیل پائے گا، مشتاق غنی

٭ حال ہی میں خیبرپختون خوا حکومت نے چین میں اربوں ڈالرزکے سرمایہ کاری کے معاہدے کئے ہیں، مشتاق غنی

٭ نواز شریف مستعفی ہوکر قوم کو لوٹی ہوئی دولت واپس کرے، مشتاق غنی

٭ ہمارا دامن صاف ہے، جس ادارے سے مرضی تحقیقات کرائیں، کرپشن کا کانٹا نون لیگ پر ہی روکے گا، مشتاق غنی

مشیراطلاعات خیبرپختون خوا حکومت مشتاق احمد غنی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s