لیبر ڈیپارٹمنٹ سے متعلق 13 قوانین کی پاٹا تک توسیع

* لیبر ڈیپارٹمنٹ سے متعلق 13 قوانین کی صوبائی حکومت کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (پاٹا)تک تو سیع کی منظوری۔ محکمہ داخلہ*آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹیکل 247 شق 3 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے توسیعی قوانین کی سمری گورنر، خیبر پختونخوا کو منظوری کے لئے بھجوائی۔ محکمہ داخلہ

*گورنر، خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد یہ قوانین فوری طور پر پاٹا میں نافذ العمل ۔ محکمہ داخلہ

* 13 قوانین میں خیبر پختونخواانڈسٹرئیل ریلیشن ایکٹ، 2010 کا نفاذ، خیبر پختونخوامعیاری ناپ تول ترمیمی ایکٹ، 2012 کا نفاذ، خیبر پختونخوا اجرت کی ادائیگی ایکٹ 2013 کا نفاذ، خیبر پختونخواصنعتی و تجارتی روزگار (قائمہ احکامات) ایکٹ 2013 کا نفاذ،خیبر پختونخوا صنعتی اعداد شمار ایکٹ، 2013 کا نفاذ، خیبر پختونخوافیکٹریز ایکٹ 2013 کا نفاذ، خیبر پختونخوازچگی مراعات ایکٹ 2013، کا نفاذ،خیبر پختونخوامعاوضہ مزدور ایکٹ 2013 کا نفاذ، خیبر پختونخوابچوں سے مشقت پر پابندی ایکٹ،2015 کا نفاذ، خیبر پختونخواجبری مشقت کے نظام کے خاتمہ کا ایکٹ، 2015، خیبر پختونخواشاپ اینڈاسٹیبلیشمنٹ ایکٹ2015 کا نفاذ اورخیبر پختونخواترمیمی قوانین ایکٹ 2015 کا نفاذ شامل ہیں۔ *تمام متعلقہ انتظامی اداروں کوپاٹا تک توسیعی قوانین کا نوٹیفیکیشن جاری۔ 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s