پانامہ میں میاں نواز شریف محفوظ

تحریر:جان محمد رمضانجیسا کہ دنیا کی نظریں پانامہ کیس پر جمی ھوئی ہیں اور سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کیا ھوا ھے اس پانامہ فیصلے کا سب سے زیادہ انتظار اپوزیشن پارٹیوں خصوصا عمران خان صاحب کو ھے پانامہ کا الزام میاں محمد نواز شریف صاحب پر اپوزیشن جماعتوں یا پاکستان میں موجود اداروں کی طرف سے نہیں لگایا گیا پانامہ کا الزام دنیا بھر کے بڑے بڑے کاروباری حضرات پر پانامہ نیوز پیپر کیطرف سے لگایا گیا جس میں سیاستدانوں آف شور کاروبار کو طول دیا گیا ھے تو واقعی غلط اقدام مگر ہماری اپوزیشن جماعتوں نے دنیا بھر کی رسوائی سے میاں محمد نواز شریف صاحب کو بچانے کیلئے سپریم کورٹ میں کیس کی بنیاد رکھی حالانکہ جو جو دنیا کے سیاستدان اس پانامہ لیکس کی زد میں آئے وہ خودساختہ طور پر حکومتوں سے مستعفی ھوگئے مگر میاں نواز شریف صاحب کو دنیا کی نظروں سے بچانے کیلئے پانامہ کا ہنگامہ کیا گیا اب عوام پاکستان کی نظریں پانامہ کیطرف لگی ھوئی ہیں پانامہ پر پچھلے کئی مہینوں سے میڈیا تجزیئے تبصرے دے رہا ھے مگر کیا کریں جس کو جس میں فائدہ نظر آتا ھے وہ پروگرام میں بیٹھ کر وہی بولتا ھے اب جب فیصلہ سنانے کیلئے عدالتوں نے کہا تو لاھور و گردونواح میں میاں محمد نواز شریف کے حق میں بینرز آویزاں کیئے گئے جن پر تحریر کیا گیا قائد تیرا اک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا مگر وہ کہتے ہیں” دکھانی سجی تے مارنی کھبی”دنیا کے مبصرین اس کو چاھے جس انداز میں مرضی دیکھیں مگر سپریم کورٹ آف پاکستان کے اس فیصلے کو دنیا یاد رکھے گی میں یہ فیصلہ سنا تو نہیں رہا مگر آپ پر واضح کردینا چاہتا ھوں جیسے دو ہزار لوگوں کے جلسے میں میاں محمد نواز شریف کھڑے ھوکر کہتے ہیں کہ آپ مجھے دو تہائی اکثریت دیں میں آپ کی خدمت کروں گا اللہ کے فضل و کرم سے آپ مجھے اپنے شانہ بشانہ پائیں گے تو وہی وقت قبولیت تھا اور میاں محمد نواز شریف اقتدار کا پتہ کھیل چکے اب پانامہ میں حفاظتی تدابیر اپناتے ھوئے پانامہ کے فیصلے سے بھی ایسے بچ کے نکل جائیں گے جیسے پانامہ اللہ کے فضل و کرم سے ھوا ہی نہیں اور اس پر واضح پیغام بھی آچکا ھے پانامہ کا فیصلہ کچھ بھی ھو دونوں فریقین کو قبول کرنا ھوگا پبلک ھے سب جانتی ھے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s