الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوا پی کے 88 کے ایم پی اے عبدالمنیم کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ عبدالمنیم کو نااہل قرار دے دیاعبدالمنیم خان پی کے 88 شانگلہ سے رکن صوبائی اسمبلی اور وزیر اعلی پختونخواہ کے مشیر برائے ٹورزم تھے

عبدالمنیم خان پر الزام تھا کہ وہ 2013 کہ عام انتخابات سے ایک ماہ پہلے تک سرکاری ملازم تھے۔الیکشن کمیشن

قانون کےمطابق سرکاری ملازمت کے بعد دو سال پورے ہونے تک الیکشن میں حصہ نہیں لیا جا سکتا۔الیکشن کمیشن

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s