مولانا فضل الرحمان کی لکی مروت میں میڈیا سے گفتگو

لکی مروت:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کی لکی مروت آمد۔لکی مروت:جے یو آئی سینئر رہنماء امیر نواز خان کی جانب سے ظہرانہ۔

لکی مروت:ظہرانے کے بعد تحصیل ناظم دفتر میں میڈیا بریفنگ۔

لکی مروت:مغرب مردان واقع کو بنیاد بنا کر توہین رسالت قانون میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔

لکی مروت:لیکن کوئی مائی کا لال ناموس رسالت قانون کو تبدیل نہیں کر سکتا۔

لکی مروت:خیبر پختونخوا حکومت ناکام حکومت ہے۔اس نے صوبہ کو پانچ سال پیچھے کی طرف دھکیل دیا ہے۔

لکی مروت:دینی جماعتوں کا اتحاد سب کی خواہش ہے۔تمام دینی جماعتوں سے رابطے میں ہیں۔

لکی مروت:جلد شوری اجلاس میں اسلامی پارٹیوں کے اتحاد اور آئندہ الیکشن کیلئے لائحہ عمل تیار کریں گے۔

لکی مروت:سی پیک پاکستان کے معاشی ترقی کا ضامن ہے،لکی مروت کیلئے خصوصی انٹر چینج ہو گا۔

لکی مروت:لکی مروت میں پسماندگی روایتی سیاستدانوں کی وجہ سے ہے۔جے یو آئی ترقی کا زینہ ہے،عوام جے یو آئی کا ساتھ دے۔

لکی مروت:حکومت کی کوشش ہے کہ نئے منصوبے لگا کر بجلی بحران پر قابو پائیں،لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے عوام کو انتظار کرنا پڑے گا۔

لکی مروت:میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر میں کوئی رول ادا نہیں کر سکتا یہ متنازعہ منصوبہ ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s