صوابی:عمران خان کی مشال خان کی رہائش گاہ آمد کے بعد میڈیا سے گفتگو

‏مشعال خان نے توہین رسالتﷺنہیں کی ۔عمران خان

‏وجہ کچھ اور تھی توہین رسالتﷺکابہانہ بنایا ۔ عمران خان

‏ثابت ہو چکا کہ مشال کا قتل ایک سازش تھی ۔ عمران خان

‏پیچھےنہیں ہٹیں گے،

پورا پاکستان آپ کےساتھ ہے ۔ عمران خان

‏جن لوگوں نے یہ جرم کیا ہے ان کو سزا دی جائے گی ۔ عمران خان

‏ولی خان یونیورسٹی میں جو کچھ ہوا جانور بھی ایسا نہیں کرتے ۔ عمران خان

‏جو بھی ملوث ہے اسے نہیں چھوڑیں گے ۔ عمران خان

‏ایسی سزا دیں گے کہ پاکستان میں نئی مثال قائم ہو گی ۔ عمران خان

‏پختونخواپولیس نے معاملہ جس طرح ہینڈل کیا انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ عمران خان

‏چاہے پی ٹی آئی کا ہو یا کسی اور جماعت کا،

چھوڑیں گے نہیں ۔ عمران خان

‏مشال خان کے گھر والوں کا دکھ سمجھ سکتا ہوں ۔ عمران خان

‏مشال کے قتل میں شامل اور سازش میں شریک افراد کی گرفتاریاں ہورہی ہیں ۔ عمران خان

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s