خیبرایجنسی میں تین روزہ جشن بہاراں کا افتتاح 

باڑہ ایف سی گراونڈ میں تین روزہ جشن بہاراںشروع ہو گیا ہے .انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور میجر جنرل مظہر شاہین جو کہ مہمان خصوصی تهے فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کیا.26 پنجاب رجممنٹ کے زیر انتظام باڑہ جشن بہار فیسٹیول میں مختلف کهیلوں کے مقابلے منعقد ہوں جس میں کرکٹ،فٹ بال والی بال.کبڈی اور دیگر علاقائ سپورٹس مقابلے منعقد ہوں گے.تقریب کے اس موقع پر پولیٹیکل ایجنٹ خیبر کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمودنے پاک فوج اور 26پنجاب رجمنٹ کے فیسٹیول انتظامات کو سراہاجبکہ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خیبر ایجنسی میں وہ پہلا خوش قسمت پولیٹیکل ایجنٹ ہے جس کے دور ملازمت میں ایجنسی میں مکمل طور پر امن بحال ہو چکی ہے،تعلیمی اداروں کی بحالی اور سب سے بڑه کر علاقای آزادی جو پاک فوج اور سکیورٹی اداروں سمیت علاقائ مشران کی تعاون سےآج باڑہ جو کچه عرصہ قبل ریڈزون تهالیکن آج اللہ کے فضل وکرم سے یہاںتاریخی قسم کے مقابلے اور مثبت سرگرمیاں جاری ہے.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s