خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں پشتو گلوکار شاہسوار گرفتار

 خاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس نے پشتو گلوکار شاہ سوار کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشتو گلوکار پر خاتون سے زیادتی کا الزام ہے جس کے تحت گلوکار شاہ سوار پر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلوکار سے اس کیس سے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔شاہ سوار لڑکیوں کو گلوکاری کا جھانسہ دیکر اسے زیادتی کا نشانہ بنا نے کا ماہر کھلاڑی ھے،شاہ سوار اس میدان میں اکیلا نہیں ھے بلکہ اس گروپ کئی طاقتور لوگ شامل ھے جن پر ھاتھ ڈالنا ناممکن ھے،یہ لوگ لڑکیوں کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرتے ھیں اور لڑکیوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاکر انہیں دبئی کے شیخوں کے سامنے پیش کرکے مال کمارہے ھیں،افسوس کہ یہ سب کچھ پشتوکلچر کے نام پر ھورہاھے،اس گروپ پر ھاتھ ڈالنے والو کو خاموش کرنے کے لئے یا تواعلی افسران کو لڑکیاں پیش کرکے سبق سکھایا جاتا ھے یاپھر دھونس دھمکیوں سے کام لیا جاتاھے،پولیس کا فرض ھے کہ اس کیس کو بڑے پیمانے پر انویسٹی گیٹ کریں اور متاثرہ سینکڑوں خواتین جو بلیک ھورہی ھے لیکن ڈر کی وجہ سے سامنے نہیں آتے کے بیانات کے لئے تحفظ دیں،یہ گلوکاری کے روپ میں خواتین کی جسم فروشی اور دبئی سمگلنگ میں بھی ملوث ھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s