فاٹا اصلاحات پر دوست راحت شنواری کے خیالات

فاٹا بنے گا خیبر پختونخوا لیکن 5 سال بعد ؟ایک تیر سے تین شکار ؟

 

کوئی نہیں جانتا ہے کہ 5 سال بعد مرکز میں کس کی حکومت ہوگی ؟ 

خیبر پختونخوا میں کس کی حکمرانی ہوگی ؟ 

اور فاٹا سے کون بنے کروڑ پتی یعنی ایم این اے ؟

 

نتیجہ : نوازشریف اور ان کی ٹیم نے قبائلی پارلیمینٹیرین، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائیٹیز کو ماموں بنا دیا ہے کیونکہ 5 سال بعد کے زمانے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے😊 کیونکہ 2023 میں ایک مرتبہ پھر سے یہ بحث شروع کی جائے گی اور سیاسی فوائد حاصل کئے جائینگے

ذرا سوچئے کہ اگر 2023 میں خیبر پختونخوا میں جمعیت علماء اسلام کی حکومت آگئی تو کیا وہ ایسا کرنے کی اجازت دینگے ؟ 

اور اگر فاٹا سے ایک بھی ملک ایم این اے بن گیا جو کہ کوئی نا ممکن بات نہیں ہے تو کیا وہ مرکزی حکومت کو ایسا کرنے کی اجازت دیگا ؟ 

میرے خیال میں مرکزی حکومت نے کمال ہوشیاری سے ایک تیر سے تین شکار کرکے پورے بحث کو ختم کردیا ہے 😊

 

#ذاتی خیال 

#فاٹا اصلاحات 

#وفاقی کابینہ

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s