پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ

پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں افغان طالبان کمانڈر امیر اختر رسول کے بھتیجے مولانا محمد رسول سمیت پانچ افرا د کے مارے جانے کی اطلاعات موصو ل ہوئی ہیں ،ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی پاک افغان سرحد کے اس پار صوبہ خوست کے علاقے علی شیزائی میں ایک گاڑی پر امریکی ڈرون طیارے نے دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ ہو گئی جبکہ گاڑی میں سوار پانچ افراد جن میں افغان طالبان کمانڈر امیر اختر رسول کابھتیجہ مولانا محمد رسول بھی شامل تھا حملہ میں مارے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔یاد رہے رواں سال کے دوران یہ 17واں ڈرون وفضائی حملہ ہے جس میں پینتالیس سے زائد افراد مارے جبکہ دس زخمی ہو گئے ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s