3 transgenders gang raped in Kp

Three tramagender persons Stwbery, Mena and Sherry Gang raped by 12 people in the Jursidiction of Omarzai Police Station at Khusal CNG. The transgenders women are right now in the Omar zai Police station. Civil Society activists also in police station to get copy of FIR.

صوابی میں پولیس اور حساس اداروں کا جوائنٹ اپریشن

صوابی میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن میں دو سو چوالیس مشتبہ افراد گرفتار کر لِئے ہیں جبکہ پندرہ سہولت کار بھی کار اسلحے سمیت پکڑے گئےصوابی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ کاروائی کے دوران درجنوں مکانات کی تلاشی لی گئی جہاں سے دو…

فاٹا اصلاحات،چند حقائق، دوست راحت شنواری کے قلم سے

کیا لاکھوں کی تعداد میں غریب قبائلی عوام ہر مہینے ہزاروں روپے کا بجلی کا بل دے سکتے ہیں ؟ کیا سکینر میں سامان کی جگہ خود گزرنے والے سیدھے سادے قبائلی عوام سستا جرگہ کی جگہ مہنگا اور پیچیدہ وکلاء کے بھاری بھاری فیس برداشت کر سکتے ہیں ؟  کیا غربت کی لکیر سے نیچے…

مہمند ایجنسی، پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کا حملہ

مہمند ایجنسی تحصیل بائزی پاک افغان بارڈر کے قریب اولئی پوسٹ پر افغانستان طرف سے شدت پسندوں کا حملہ سیکیورٹی زرائع مہمند ایجنسی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جوابی کاروئی سے حملہ پسپا سیکیورٹی ذرائع  مہمند ایجنسی فورسز کی فائرنگ سے 8 شدت پسند ہلاک متعدد زخمی سیکیورٹی ذرائع مہمند ایجنسی بارڈر پر واقعہ پوسٹوں پر…

پشاور، ڈبگری گارڈن میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور بچی جان بحق

پشاور ڈبگری گارڈن میں محلہ آفریدی آباد میں کمرے کا چھت گر نے سے خاتون اور بچی جاں بحق بچہ اور جوان زخمی .جوان کو زخمی حالت میں ایدھی ایمبولینس میں لیڈی ریڈنگ اسپتال شفٹ .لیڈی ریڈنگ اسپتال سے بچی اور خاتون کی لاش کو​ ایدھی ایمبولینس میں گھر شفٹ کیا. ایدھی زرائع ​​