غیرت عورت سے منسوب کیوں؟

غیرت کے نام پر قتل

جاگتا انسان

کراچی کے علاقے مومن آباد میں ایک بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ زخموں سے چور سترہ سالہ سمیرا ترپتی رہی جبکہ باغیرت بھائی بے حسی کے ساتھ پاس بیٹھا موبائل فون سے کھیلتا رہا۔ اس باغیرت معاشرے کے کئی غیرت مند بھی پاس کھڑے تماشہ ریکھتے رہے اور موبائل پرویڈیوز بناتے رہے۔ لیکن کسی غیرت مند نے سمیرا کو اسپتال پہنچانے کی جرات نہ کی۔ اطلاع شرمین عبید چنائے نے غیرت کے نام پر قتل کے موضوع پر فلم بنائی تو طوفان برپا ہو گیا کہ ملک کو بدنام کیا جا رہا ہے۔۔ کوئی پوچھے کہ جب روز غیرت کے نام پر خواتین کا قتل عام کیا جاتا ہے تب ملک بدنام نہیں ہوتا۔
ماڈل قندیل بلوچ کو جب اسکے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا تو کسی نے میڈیا کو اسکی موت کا ذمہ دار…

View original post 385 more words

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s